Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

نیدرلینڈ نے زمباوے کو شکست دیدی، دونوں ٹیم ایونٹ سے باہر

 نیدرلینڈ نے زمباوے کو شکست دیدی، دونوں ٹیم ایونٹ سے باہر

zimbave vs netherland
ZIM vs NED


زمبابوے اور ندر لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ کپ کا آج 34 ویں میچ کھیلا گیا زمبابوے نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 19 اوورز میں 117 رنز بنائے  ساری ٹیم آؤٹ ہو گئے اس کے جواب میں نیدرلینڈ نے بیٹنگ کرتے ہوئے 18 اوورز میں میں ٹارگٹ حاصل کر لیا یہ دونوں ٹیمیں گروپ تو اسے تھی جو دونوں ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں آج اسی گروپ کے دوسرے میچ میں میں بھارت بنگلہ دیش سے ٹکرائے ٹکرائے گا اور یہ میچ بھارت کے لیے جیتنا لازمی ہے سمی فائنل میں پہنچنے کے لیے